سعودی مصری سپر کپ نومبر میں ہوگا
ریاض ... سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے مصری فٹبال آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا ہے کہ سعودی مصری سپر کپ کے میچ نومبر میں ہونگے۔ تجویز کیا گیا تھا کہ سعودی مصری سپر کپ کے میچ 6نومبر کو قاہرہ میں اور8نومبر کو ریاض میں ہوں ۔ تجویز کے مطابق ہی فیصلہ کرلیاگیا۔