Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد... پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی اکثریت بھی پرویز خٹک کو دوبارہ وزیر اعلیٰ بنانے کی حامی ہے۔خیال رہے کہ پرویز خٹک قومی اسمبلی کی نشست این اے 25 نوشہرہ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی 2 نشستوں پی کے 61 اور پی کے 64 سے الیکشن جیتے ہیں ۔
مزید پڑھیں:حکومت سازی،تحریک انصاف کا ایم کیو ایم سے رابطہ
 

شیئر: