Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ بھٹ بلغاریہ میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں بلغاریہ میں فلم براہمسترا' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ اسی دوران عالیہ مختلف مقامات پر سیر و تفریح اور سہیلیوں کےساتھ ملاقاتیں بھی کررہی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے اپنی تصاویر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اپ لوڈ کی ہیں۔فلم براہمسترا' میں عالیہ بھٹ رنبیر کپور اور امیتابھ بچن کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: