جیکی ویب سیریز کا حصہ
جمعرات 26 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ کی ماضی کی فلموں کے مشہور ہیرو اداکار جیکی شروف ان دنوں بالی وڈ فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ہی وہیں وہ ویب سیریز فلموں میں بھی کام کررہے ہیں۔حال ہی میں اداکار جیکی شروف نے ویب سیریز ”کرمنل جسٹس“ میں کام کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔جیکی شروف کا کہنا ہے کہ فلم کے بہترین اور جاندار اسکرپٹ کے باعث وہ ویب سیریز فلم کرنے کے خواہشمند ہیں۔