Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکا، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

واشنگٹن۔۔۔امریکی شہر نیو اورلین میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں3 افراد ہلاک اور7 ہو گئے پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ ہفتہ کی رات کو وقت رونما ہوا، جس کے محرکات ابھی تک واضح نہیں ہو سکے۔ طبی ذرائع کے مطابق زخمی ہپستال میں زیر علاج ہیں تاہم ان کی حالت کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی عمل جاری ہے اور ابھی تک کسی مشتبہ شخص کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

شیئر: