ملک کو ضرورت ہوئی تو سیاست میں آﺅں گی،کنگنا
اتوار 29 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ سیاست کے خلاف نہیں ۔ انہوں نے سیاست میں آنے سے کبھی انکار نہیں کیا مگر ابھی سیاست کا حصہ بننا ان کیلئے بہت جلدی ہوگا ۔کنگنا نے کہا کہ انہیں ملکی سیاست کی سمجھ بوجھ ابھی زیادہ نہیںتاہم جب انکے ملک کو ان کی ضرورت ہوئی وہ ضرور سیاست کا حصہ بنیں گی۔