Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خارجی سعودی اثاثے 1.9ٹریلین ریال

ریاض .... بیرون ملک سعودی عرب کے محفوظ اثاثے جون 2018ءکے آخر میں 1.9ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔ مئی کے آخر میں موجود اثاثوں میں 0.4فیصد کا اضافہ ہوا۔ مئی کے آخر میں محفوظ اثاثے 1.8ٹریلین ریال تھے۔ 6.8 ارب ریال کا اضافہ ہوا۔ محفوظ اثاثوں میں ساما کا سونا ، عالمی مالیاتی فنڈ کے یہاں محفوظ اثاثے ، بیرون ملک زرمبادلہ اور کرنسی نوٹس میں سرمایہ کاری شامل ہے۔
 

شیئر: