Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی یوم اطفال پر ثقافتی پروگرام

ریاض...وزیر ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عادل الطریفی کی سرپرستی میں عالمی یوم اطفال میلے کی سرگرمیاں اتوار کو اختتام پذیر ہوگئیں۔آخری تقریب میں سعودی عرب سے متعلق اوپیرا پیش کیا گیا۔ بچوں نے وطن عزیز کے لئے محبت، اخلاص اور چاہت کے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے قومی گیت پیش کئے اور عوامی فنون کا بھی مظاہرہ کیا۔ میلے میں بچوں کے 43گوشے قائم کئے گئے تھے۔
 

شیئر: