کرینہ اوراکشے کی ”گڈ نیوز“
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور ایک بار پھر اکشے کمار کی ہیروئن بنیں گی ۔ دونوں اداکاروں کو بطور فلمی جوڑی کاسٹ کرلیاگیاہے ۔ہندوستانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکشے کمار اور کرینہ کپور نئی فلم ' گڈنیوز' میں ساتھ کام کرینگے۔ دونوں اداکار کئی فلموں میں ادکاری کرچکے ہیں۔ اب کئی برس کے بعد دونوں ساتھ دکھائی دیں گے۔