Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکاآﺅٹ، کرینہ ان

بالی وڈ فلم' بھارت ' سے پرینکا کے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد ان کی جگہ کرینہ کپور کام کریں گی۔پرینکا نے امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی کے بعد ' بھارت' میں کام کرنے سے انکار کیاہے۔اب فلم میں سلمان خان کے ساتھ کرینہ کپورہیروئن بنیں گی ۔ یوں دونوں اداکار کئی برس بعد ایکساتھ کسی فلم میں کام کریں گے۔
 
 

شیئر: