سعودی حصص میں غیر ملکی اپنا حصہ برقرار رکھنے کیلئے کوشاں
پیر 6اگست2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ شام میں ایرانی میزائل کا ماہر ہلاک کردیا گیا
٭ ایران کے مذہبی شہر قم میں حکمراں نظام کے عقائد کےخلاف نعرے بازی
٭ حماس غزہ پٹی سے متعلق اسرائیل کیساتھ تدریجی معاہدے کیلئے کوشاں
٭ جنوبی سوڈان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں علاقائی اور بین الاقوامی ممالک کی شرکت
٭ عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کو دوسری بار وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے میں قسمت نے مدد کردی
٭ لبنانی یونیورسٹی کے اوپر سیاسی اور مذہبی ایجنڈوں کے خطرات منڈلانے لگے
٭ نامعلوم گروپ نے ڈرون کے ذریعے میروڈور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
٭ ایرانی صدر روحانی نے چشم کشا حقائق منظر عام پر لانے کا عندیہ دیدیا، امریکی پابندیوں کی شروعات پر اعلیٰ عہدیدار گرفتار
٭ کینیا اورتنزانیہ میں القاعدہ کے حملوں کی 20ویں برسی منانے کا پروگرام
٭سعودی حصص میں غیر ملکی اپنا حصہ برقرار رکھنے کیلئے کوشاں
٭٭٭٭٭٭٭٭