Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا ، سعودی قوانین اور عدلیہ کا احترام کرے، بحرین

منامہ: بحرین نے سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر کینیڈا کے ساتھ سفارتی وتجارتی تعلقات معطل کرنے کے فیصلے کی حماحت کردی۔ بحرینی حکومت نے کینیڈا کی طرف سے سعودی عرب کے اندرونی معاملات مداخلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کو چاہئے کہ وہ سعودی عرب کے قوانین اور عدلیہ کا احترام کرے۔
 
 

شیئر: