Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

21برس کی عمر سے 81سال کی عمر تک

ہالی وڈ کے مشور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رابرٹ نے اداکاری کو خیرباد کہا۔ ان کی آخری فلم 'دی اولڈ مین اینڈ دی گن' رواں برس ریلیز ہوگی۔رابرٹ 1959 سے فلموں میں اداکاری کر رہے ہیں ۔رابرٹ نے 21 برس کی عمر میںاداکاری کا آغازکیا اور 81 برس کی عمر میں خیر باد کہہ دیا۔انہوں نے ہالی وڈ کو کئی بڑی نامور فلمیں دیں۔
 

شیئر: