Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپانی وزیرِاعظم تیسری مدت کیلئے حکمران جماعت کا قائد بننے کا امکان

ٹوکیو،،،جاپان کے وزیرِاعظم شنزو آبے نے عندیہ دیا ہے کہ وہ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی ایل ڈی پی کی قیادت کی تیسری میعاد کے لیے انتخاب لڑ سکتے ہیں اور آئین میں تبدیلی کی اپنی دیرینہ خواہش پوری کر سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار اتوار کو انہوں نے یاماگچی پریفیکچر میں ایل ڈی پی کے اجلاس سے خطاب میں کیاآبے نے کہا کہ 6 سال قبل ایل ڈی پی کے صدارتی انتخاب کے وقت وہ جس مشن کو لیکر چلے تھے، آج بھی اسی پر ثابت قدم ہیں۔

شیئر: