Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان نے شیروانی سلوا لی

اسلام آباد...تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان شیروانی میں وزیر اعظم کا حلف لیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے شیروانی پہن کر حلف لیا تھا۔ عمران خان بھی قائد اعظم کے نظریات کو فالو کرتے ہیں۔ اس لئے عمران خان کی شیروانی سلوالی گئی اور وہ حلف برداری میں شیروانی پہنیں گے۔
مزید پڑھیں:عمران خان اسمبلی کارڈ گھر بھول آئے

شیئر: