Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی طالبات کیلئے اسپورٹس ٹریک سوٹ!

ریاض ... سعودی عرب میں طالبات کے لئے اسپورٹس ٹریک سوٹ کی قیمت 100تا 140ریال تک پہنچ گئی۔ مملکت میں اقتصادی و سماجی اصلاحات کے تحت نت نئی تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ کئی ایسی دکانیں کھل گئی ہیں جو طالبات کیلئے اسپورٹس ٹریک سوٹ فروخت کررہی ہیں۔ نئے تعلیمی سال سے گرلز اسکولوں میں اسپورٹس کلاس شروع ہوگی۔ عید الاضحی کے بعد نئے تعلیمی سال کاآغاز ہوجائیگا۔
 

شیئر: