Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واجپئی مخلص دوست اور محترم تھے، شیخ حسینہ

ڈھاکا۔۔۔۔سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی موت پر آج بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے مخلص دوست اور بنگلہ دیش میں کافی معزز رہنما سمجھے جاتے تھے۔ صدر عبدالحامد نے کہا کہ واجپئی کے چلے جانے سے خطے میں سیاست کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ارسال کئے گئے تعزیتی پیغام میں حسینہ نے کہا کہ واجپئی کی موت بنگلہ دیش کے لوگوں کواداس کرگئی۔ان کے کارناموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں:- - - -گریڈیہہ میں پولیس اہلکار کا قتل

شیئر: