Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا دوست ممالک سے ثالثی کیلئے کوشاں

ریاض۔۔۔۔کینیڈا کی وزیر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ اپنا جھگڑا طے کرانے میں مدد کیلئے یورپی یونین، جرمنی، سویڈن اور متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں سے رابطے کئے ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کینیڈا سعودیوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ یہ حوصلہ افزا پہلو ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ سعودیوں کے ساتھ کھلا مکالمہ برقرار رکھنا ضروری ہے۔ اس سے مسئلے کے حل میں مدد ملے گی۔ البتہ کینیڈا کو ان ممالک کی خاموشی پر تشویش ہے جو کینیڈا کی مدد کرتے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -سی آئی نے الجزیرہ کے ساتھ کیاکیا؟

شیئر: