Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شباب مکہ عازمین کی خدمت میں

مکہ مکرمہ ... مقدس شہر میں ”شباب مکہ" نے مسجد الحرام میں عازمین حج کو ابتدائی طبی امدادپیش کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ یہ نوجوان ہلال احمر کے تعاون و اشتراک سے عازمین کو طبی امداد فراہم کرکے ضرورت پڑنے پر اسپتال لیجانے کا انتظام کرتے ہیں۔

شیئر: