اریتھا فرینکلن چل بسیں جمعرات 16 اگست 2018 3:00 مشہور امریکی گلوکارہ اریتھا فرینکلن طویل علالت کے بعد چل بسیں۔ان کی عمر 76 برس تھی۔وہ گزشتہ 8برس سے سرطان سے جنگ لڑ رہی تھیں۔ قبل ازیں وہ سرجری کے بعد گلوکاری کی جانب لوٹی تھیں تاہم چند برسوں سے دوبارہ صاحب فراش ہو گئی تھیں۔ 76برس سرطان گلوکارہ اریتھا شیئر: واپس اوپر جائیں