مقابلے میں اکشے آگے ، جان پیچھے
بالی وڈ کی گزشتہ ہفتے ریلیز ہونےوالی فلموں میں کڑا مقابلہ ہو رہاہے۔ اکشے کمار کی فلم گولڈ نے جان ابراہم کی فلم ”ستیاجیومتے “کو کمائی میں پیچھے چھوڑدیاہے ۔اکشے کی گولڈ نے پورے ہفتے میں50 کروڑ کی کمائی کی جبکہ جان ابراہم کی فلم صرف 40 کروڑ ہی کماپائی۔یہ دونوں فلمیں ہندوستانی یوم آزادی پر ریلیز کی گئی تھیں۔