میدان عرفات میں بچے کی پیدائش پیر 20 اگست 2018 3:00 عرفات: میدان عرفات میں امسال حج موسم کے پہلے بچے کی ولادت ہوئی۔ وزارت صحت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نومولود کی تصویر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ عرفات کے اسپتال میں پیدا ہونے والے پہلے بچے کا نام وضاح رکھا گیا ہے۔ حج عرفات شیئر: واپس اوپر جائیں