عارف علوی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے پیر 27 اگست 2018 3:00 اسلام آباد.... صدارتی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار ڈاکٹر عارف علوی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی وصول کئے۔ اسلام آباد انتخاب عارف علوی شیئر: واپس اوپر جائیں