Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قرضہ چوروں سے 190ملین ریال کی وصولی

جدہ.... فروغ املاک فنڈ نے سجل تجاری رکھنے والوں سے 190ملین ریال وصول کرلئے۔ یہ وصولی گزشتہ 4ماہ کے دوران کی گئی۔ رمضان میں آغاز کیا گیا تھا۔ یہ تاجر فروغ املاک فنڈ سے قرضے لیکر قسطیں ادا کرنے سے جان چھڑا رہے تھے۔ انکے ذمہ 4ارب ریال کے قرضے باقی ہیں۔ انہیں 20ارب ریال سے زیادہ کے قرضے دیئے گئے تھے۔
 
 
 

شیئر: