مکان کے سالانہ کرایہ کا ڈھائی فیصد، ایجار پروگرام کی فیس
ایجار پروگرام میں اندراج کی فیس مقرر کی گئی ہے۔ مکان کے سالانہ کرایے کا ڈھائی فیصد ڈیلر جبکہ 125 ریال وزارت الاسکان کی فیس مقررکی گئی ہے۔ دوسرے مرحلے میں کرائے نامے کو ورک پرمٹ کی تجدید کیلئے وزارت محنت سے مربوط کیاجائیگا۔
ایجار پروگرام کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری کی گئیں ہیں۔
آج کی اسپیشل اسٹوری کچھ دیر بعد ملاحظہ کریں
تفصیلات کے لئے کلک کریں: