بالی وڈ فلم ”عشقیریا“ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارہ پریرنا وادھون کی فلم ”عشقیریا“ کا نیا پوسٹر میں اداکار نیل نیتن مکیش کو دکھایاگیا ہے جو ایک ستون کے پاس بیٹھے کتاب پڑھ رہے ہیں جبکہ ستون کے پس منظر میں ریچا چڈا اور دیگر تین لڑکیاں دکھائی گئی ہیں۔ فلم 21 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔