Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گجرات کے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ گرفتار

احمد آباد۔۔۔۔گجرات کے سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی 1998 کے پالن پور ڈرگ پلانٹنگ کیس میں ہائی کورٹ کے حکم کی گئی ہے۔ سنجیو پر ایک وکیل کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے کا الزام ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں اب تک 7 افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔جن 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں 3 سابق آئی پی ایس افسران شامل ہیں۔ سبکدوش پی آئی ویاس سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔محکمہ خفیہ کا کہنا ہے کہ پختہ ثبوت کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا۔ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- - - - - -کلکتہ میں فلائی اوور منہدم،5 ہلاک20زخمی

شیئر: