Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی کا امیتابھ اور اکشے کیلئے پیغام

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بالی وڈ کے دو بڑے اداکاروں کا شکریہ ادا کیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن اور اکشے کمار کوہندوستان میں ہونےوالی صفائی مہم کا حصہ بننے پر وزیراعظم کی جانب سے شکریے کاالگ الگ پیغام بھیجا گیاہے۔مودی کی جانب سے اکشے اور امیتابھ کا الگ الگ شکریہ ادا کیاگیاہے۔
 

شیئر: