Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی وزیر ستان میں آپریشن،4 دہشت گرد ہلاک،3اہلکار شہید

 راولپنڈی... شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی و زیرستان میں دہشت گردوںکے خلاف بڑآپریشن کیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکارنائب صوبیدار نذیر احمدچانڈیو، سپاہی فخر اور سپاہی عامر جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں نے دسمبر 2017 میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ کےا تھا۔ اس حملے میں لیفٹیننٹ معین شہید ہو گئے تھے۔

شیئر: