بالی وڈ کی”من مرضیاں“ پاکستان میں بین
بالی وڈ کی نئی فلم 'من مرضیاں ' پر پاکستان میں پابندی لگادی گئی ۔ ' من مرضیاں' کو پاکستانی سینماوں میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں ملی فل۔م سینسر بورڈ نے فلم کی کہانی پر اعتراض لگاکر اسے پاکستانی سینماﺅں میں ریلیز کرنے سے معذرت کرلی ۔من مرضیاں' اداکار ابھیشک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشال کی لوٹرائنگل کی کہانی ہے۔