سعودی عرب کی خودمختاری پر حملے کی کسی کو بھی کسی بھی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، محمد بن سلمان
پیر 24ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب کی خودمختاری پر حملے کی کسی کو بھی کسی بھی قیمت پر اجازت نہیں دینگے، محمد بن سلمان
٭ اسرائیل نے جان بوجھ کر دھوکہ دیا، روس کا الزام
٭ امریکہ اور متحدہ عرب امارات نے احواز حملے سے متعلق ایران کے الزامات مسترد کردیئے
٭ لبنانی بحران بظاہر حکومت کی تشکیل سے متعلق ہے حقیقت میں صدارتی بحران ہے، لبنانی رہنما
٭ عراق کے صدارتی منصب نے کردوں میں ہلچل پیدا کردی
٭ امریکی صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے منشیات کے انسداد کی اپیل جاری کرینگے
٭ اوپیک اور اسکے شرکاءنے تیل پیداوار میں فوری اضافے سے معذرت کرلی
٭ صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر ایرانی صدر سے ملنے کیلئے تیار
٭ داعش نے الاحواز پر حملہ آوروں کی وڈیو جاری کردی
٭ تیونس میں انتخابی قانون کا مسودہ چھوٹی پارٹیوں کی کامیابی کے امکانات کی راہ میں حائل
٭٭٭٭٭٭٭٭