Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت سے معذرت پر جرمنی کو کیا فائدہ ہوا؟

ریاض ... باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب سے معذرت پر جرمنی 29ارب ریال کے خسارے سے بچ گیا۔جرمن دفتر خارجہ نے 10ماہ قبل دونوں ملکوں کے درمیان پیدا ہونے والے سفارتی بحران پر سعودی عرب سے معذرت کرلی۔ جرمنی نے سعودی عرب سے متعلق مغالطہ آمیز بیانات دیئے تھے جس پر دونوں ملکوں کے تعلقات جمود کا شکار ہوگئے تھے۔
 

شیئر: