17فیصد حملوں کے ذمے دار اسکولوں کے طلبہ
جازان۔۔۔۔وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصورالترکی نے واضح کیا ہے کہ جان اور مال پر حملے کے 17فیصد جرائم اسکولوں کے طلبہ کررہے ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ متعلقہ سیکیورٹی ادروں نے اس بات پر حیرت ظاہر کی کہ ایسا کیونکر ہورہا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس کی بنیادی وجہ تربیتی عمل میں کوتاہی ہے۔