بلجرشی میں حادثہ، 2نوجوان ہلاک ہفتہ 29 ستمبر 2018 3:00 بلجرشی ...بلجرشی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2نوجوان ہلاک اور تیسرا زخمی ہو گیا۔ ہلال احمر کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال پہنچایا۔ بلجرشی ٹریفک حادثہ شیئر: واپس اوپر جائیں