تیل کے مہنگے نرخوں میں سعودی عرب خلیجی ممالک میں چوتھے نمبر پر
اتوار 30ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ غیر قانونی تارکین کو پناہ دینے پر 668سعودی شہریوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
٭ 30فیصد سعودی طلباءخود اعتمادی سے محروم ہیں، خصوصی رپورٹ
٭ تیل کے مہنگے نرخوں میں سعودی عرب خلیجی ممالک میں چوتھے نمبر پر
٭ حزب اللہ کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر عالمی امداد کی معطلی پر لبنان کو مشکلات کا سامنا
٭ 407ہزار سعودی تھوک کا کاروبار کررہے ہیں، محکمہ شماریات
٭ ترک اپوزیشن نے دورہ جرمنی کے موقع پر رجب طیب اردگان پر 5الزمات لگائے
٭ بصرہ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر عراقی حکومت کا اظہار افسوس
٭ افغانستان میں 9 مسلح افراد ہلاک، 16زخمی
٭ بارش اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کیلئے3تکنیکی اقدامات اور ہنگامی اسکیمیں
٭ بقیق میں 400دکانیں سربمہر
٭ مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی نے ایم اے اور پی ایچ ڈی میں داخلے کی درخواستیں طلب کرلیں
٭٭٭٭٭٭٭٭