پاک چین سرحد 3 دن کے لیے بند
کراچی: پاکستان اور چین کی خنجراب کے مقام پر سرحد چین میں جاری آزادی کی تقریبات کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے بتایا کہ دوست ملک کے یوم آزادی کے سلسلے میں سرحد پر آمد و رفت تین روز کے لیے بند کی گئی ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق 4 اکتوبر کو سرحد کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔