اکشے کی فٹنس مقبول
جمعرات 4 اکتوبر 2018 3:00
بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی جسمانی فٹنس کے بارے میں بہت فکرمند رہتے ہیں۔ وہ باقاعدگی سے صبح صبح ورزشیں کررہے ہیں اداکار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی فٹنس ایکسرسائز کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہیں۔ اکشے ان دنوں ”ہاﺅس فل“ کی شوٹنگ کرہے ہیں۔