Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوبل امن انعام، نادیہ مراد باسی اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام

اوسلو.... ناروے کی نوبل امن انعام دینے والے کمیٹی کے مطابق رواں برس کے انعام کا حقدار عراق کی سرگرم کارکن نادیہ مراد باسی اور افریقی ملک کانگو میں استحصال کی شکار خواتین کا علاج کرنے والے معالج ڈاکٹر ڈینس م±وکویجے کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔ دونوں شخصیات اس اعزاز کےلئے پہلے سے فیورٹ قرار دی جا رہی تھیں۔ نوبل کمیٹی کے مطابق رواں برس کے امن پرائز کیلئے کل 331 نامزدگیاں حاصل ہوئیں، جن میں شخصیات اور ادارے بھی شامل تھے۔
 

شیئر: