Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا جھلسے چہرے کےساتھ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون اپنی اگلی فلم میںایک انتہائی منفرد کردار میں دکھائی دیں گی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون کوتیزاب گردی کا شکار ہونے والی بہادر لڑکی لکشمی اگروال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا ہے۔ اداکارہ دیپیکا، میگھنا گلزار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں لکشمی کا کردار نبھائیں گی۔دیپیکا کی آخری فلم ' پدماوت' نے ریکارڈ توڑ بزنس کیاتھا۔
 

شیئر: