Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”وائیکنگ ڈیسٹنی“ نمائش کیلئے پیش

ہالی وڈ ایڈونچرڈرامہ فلم وائیکنگ ڈیسٹنی سینما میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔ڈیوڈ ہیوگس کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسی جنگجو شہزادی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے والد کے قتل کے بعد اپنی سلطنت چھوڑ جاتی ہے تاہم بعد ازاں وہ مزید طاقت کےساتھ دشمنوں سے انتقام لینے کیلئے واپس چلی آتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں ٹیرنس اسٹیمپ،پال فری مین،وکٹوریہ بروم،ول میلر،مارٹن فورڈ اور مرے میک آرتھ سمیت دیگر ادکار شامل ہیں۔اس فلم کو شائقین نے بہت پسند کیا ہے۔
 

شیئر: