Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تاپسی پنوپریمیئر بیڈمنٹن لیگ کا حصہ

دیگر بالی وڈ اداکاروں کی طرح تاپسی پنو نے بھی اسپورٹس ٹیم میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ۔حال ہی میں تاپسی پنو نے پریمیئر بیدمنٹن لیگ میں حصہ لیاہے جہاں وہ ایک ٹیم کو اسپانسر کررہی ہیں۔یہ ٹیم اگلے ایونٹ پی بی ایل پریمیئر بیڈمنٹن لیگ کا حصہ بنے گی۔ تاپسی پنو کہتی ہیں کہ انہیں بچپن سے ہی مختلف کھیلوں میں حصہ لینے کا شوق رہاہے ۔وہ ایک اسپورٹس فین بھی ہیں۔
 

شیئر: