Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیٹ ونسلیٹ نے 43 بہاریں دیکھ لیں

نامور ہالی وڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے زندگی کی 43 بہاریں دیکھ لیں۔ کیٹ کا شمار ہالی وڈ کی مشہور ترین اداکاراﺅں میں ہوتاہے۔کیٹ نے 90ءکی دہائی سے ہالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھا۔انہوں نے1997ءکی مشہور زمانہ فلم ' ٹائی ٹینک' سے شہرت حاصل کی ۔انہیں انکی بہترین اداکاری پر ہالی وڈ کا سب سے بڑاآسکر ایوارڈ مل چکاہے جو انہیں فلم راڈار میں کام کرنے پر دیاگیا۔
 

شیئر: