سبق کے ایڈیٹر انچیف کی طاہر اشرفی سے ملاقات بدھ 10 اکتوبر 2018 3:00 ریاض ....پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر اشرفی سبق کے ایڈیٹر انچیف علی الحازمی سے بدھ کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزارت نیشنل گارڈز کے مشیر ڈاکٹر احمد الحسین بھی موجود تھے۔ سبق ملاقات ریاض طاہر اشرفی شیئر: واپس اوپر جائیں