Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے حق میں ہم سے غلطی ہوئی، کینیڈین سفارتکار

جمعرات 11اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں 
٭ شمالی شام کے ادلب میں اسلحہ سے خالی علاقہ پر معاہدہ مشکل مرحلے میں داخل 
٭ درنہ، لیبیا میں گرفتاری کے وقت دہشتگرد ہشام عشماوی بھونچکا رہ گیا ، لیبیا
٭ سعودی عرب کے حق میں ہم سے غلطی ہوئی، کینیڈین سفارتکار
٭ عراق کے نامزد وزیراعظم عبدالمہدی کو کابینہ کیلئے وزراءکے نام ملنے لگے
٭ مراکش کے فرمانروا شاہ محمد السادس سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات
٭ خاشقجی کی گمشدگی میں دنیا بھر کی دلچسپی، واقعہ سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی مذمت
٭ مصر ی، سعودی فوجی مشقیں ”تبوک 4“ شروع، کئی دن تک جاری رہیں گی
٭ اسرائیل نے مصر اور اقوام متحدہ کو غزہ کے مسائل حل کرنے کی مہلت دیدی
٭ برطانوی وزیراعظم نے پہلی بار انسداد خودکشی وزیر مقرر کردی
٭ یونیسکو نے 6عرب سائنسدان خواتین کے اعزاز کا اعلان کردیا
٭ کئی عشروں کے بدترین طوفان سے نمٹنے کیلئے فلوریڈا سے ہزاروں لوگوں کو نکال لیا گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: