”زینبیات“ لیڈیز فورس کا صنعاءکی طالبات پر تشدد
جمعرات 11 اکتوبر 2018 3:00
مارب...صنعاءیونیورسٹی کی قیدی طالبات نے شکوہ کیا ہے کہ حوثی خواتین نے ان کیساتھ وحشیانہ سلوک کیا۔ گرفتار کرتے وقت ان پر ڈنڈے برسائے۔ حوثی باغی خواتین کیخلاف کارروائی کیلئے ”زینبیات “ کے نام سے ایک لیڈیز فورس قائم کررکھی ہے۔ اسکی شروعات 21ستمبر2014ءکو کی گئی تھی۔