12اکتوبر2018ء جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارالمدینہ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭انڈونیشیا کا گھریلو عملہ 8برس کی بندش کے بعد سعودی عرب واپس آئیگا
٭انتہاپسندی کی مخالفت ہمارا مشن ہے،گورنرمدینہ منورہ
٭حوثیوں نے جنگ میں 10ہزار بچوں کو عسکری تربیت دیکر محاذ پر بھیجا
٭محکمہ شہری دفاع میں خواتین و حضرات کیلئے ملازمتوں کی نئی سہولتیں
٭رینٹ اے کار ایجنسیوں میں سعودائزیشن کی 762خلاف ورزیاںریکارڈ
٭غیر ملکی کارکن کے خروج نہائی پر جاتے وقت باقی ماندہ مدت کی میڈیکل انشورنس فیس واپس ہوگی
٭سعودی اقتصاد میں شرح نمو 2.4فیصد تک بڑ گیا
٭مجلس شوریٰ کے ارکان مملکت بھر میں کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے کی اسکیموں پر بحث کرینگے
٭نایف بین الاقوامی سنہ ایوارڈ میں مقابلے کیلئے 21مقالات کا انتخاب
مزید پڑھیں:- - - - -عالمی شرح نمو کیلئے مملکت کی ضرورت