Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمرہ 1440اسٹراٹیجک اسکیم کا نفاذ 4مرحلوں میں ہوگا

جدہ۔۔۔۔سیکریٹری عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے واضح کیا ہے کہ عمرہ موسم 1440ھ کیلئے اسٹراٹیجک اسکیم پر یکم محرم سے عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ اسے 4مرحلوں میں نافذ کیا جائیگا۔ اس کا مقصد معتمرین کو آرام و راحت پہنچانا ہے۔ امسال 85لاکھ معتمرین اور زائرین بیرون مملکت سے سعودی عرب پہنچیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزارت حج نے عمرہ موسم کیلئے جو اسکیمیں تیار کی ہیں ان کا ہدف معتمرین اور زائرین کو بہترین خدمات فراہم کرناہے۔
مزید پڑھیں:- - - -عسیر کے نوجوان رائج امراض میں سرفہرست

شیئر: