ایوشمان اور وکی، کرن کے مہمان منگل 23 اکتوبر 2018 3:00 بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانا وکی کوشال کےساتھ کرن جوہر کے مہمان بنیں گے۔ اس پروگرام میں کرن جوہر دونوں اداکاروں سے ان کے فن اور ذاتی زندگی پر گفتگو کرینگے۔ ایوشمان مہمان کرن وکی شیئر: واپس اوپر جائیں