Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مقتولہ اداکارہ سنگم کی والدہ نے ملزمان کو معاف کر دیا

ا سٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔ملزمان میں آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سنگم راناکی والدہ نے تمام ملزمان کومعاف کردیاجس کے بعد ایڈیشنل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کاحکم دے دیا۔واضح رہے کہ سنگم رانا کو 2015 میں قتل کیا گیا تھا۔
 

شیئر: