Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 5برس

پاکستان کی نامور لوک گلوکارہ ریشماںکو مداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے ۔ 1947ء کوپیدا ہونے والی گلوکارہ ریشماں کا تعلق خانہ بدوشوں کے خاندان سے تھا جوکہ تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے تھے ۔ریشماں نے اپنے فنی کریئر کا آغاز محض 12 برس کی عمر میں ریڈیو پاکستان سے کیا۔’’نہیوںلگدادل میرا‘‘ اور بڑی لمبی جدائی ‘‘ جیسے گیت گا کر شناخت حاصل کی ۔گلوکارہ ریشماں3 نومبر2013 ء کوسرطان کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئی تھیں۔
 

شیئر: